ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

اختیاری وطن
اختیاری وطن
ایک دو مہینے تک میرا رہائش کے لئے کسی دوسرے شہر منتقل ہونے اور اس جگہ کو وطن کے طور پر اختیار کرنے کا ارادہ ہے، کیا میں ابھی سے -جبکہ فی ...
گھریلو قرض الحسنہ فنڈ(کمیٹی) کے ممبران سے اضافی رقم لینا
گھریلو قرض الحسنہ فنڈ(کمیٹی) کے ممبران سے اضافی رقم لینا
ادارے کے ملازمین نے مل کر کمیٹی (قرض الحسنہ فنڈ) تشکیل دی ہے جس میں ہر مہینہ قرعہ اندازی کے ذریعے ایک شخص کو کمیٹی (قرض الحسنہ) ملتی ہے۔ پانچویں مہینے کے بعد ہر ممبر اضافی رقم ادا کرتا ہے تا کہ وہ افراد جن کو زیادہ لمبی مدت تک انتظار کرنا پڑتا ہے، زیادہ پیسے وصول کریں اور یہ سلسلہ آخر تک چلتا ہے۔ تمام ممبران کی رضامندی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا ہمارا یہ کام سود شمار ہوگا؟
امام جماعت کی قرائت میں غلطی کی صورت میں ماموم کا فریضہ
امام جماعت کی قرائت میں غلطی کی صورت میں ماموم کا فریضہ
اگر امام جماعت کسی نماز میں سہواً قرائت میں غلطی کردے اور اسی حالت میں اپنی نماز کو جاری رکھے تو کیا بعد والی نمازوں میں اس کی نماز کو صحیح سمجھا جائے گا اور اس کی اقتدا ہو سکتی ہے یا یہ کہ معلوم کیا جائے کہ اپنی بعد والی نمازوں کو صحیح پڑھے گا؟