ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

آخری خبریں

فقه اور شرعی امور

بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
بینک ڈیپازٹ کا منافع لینا
میں نے کچھ رقم سرمایہ کاری کے عنوان سے بینک میں ڈیپازٹ کی ہوئی ہے اور ہر مہینے کچھ رقم منافع وصول کرتا ہوں۔ بینک کا کہنا ہے کہ سرمایے کو مختلف جائز تجارتی اور معیشتی امور میں استعمال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی ملنے والا منافع بھی مختلف ایام میں فرق کرتا ہے، کیا اس کام میں شرعی طور پر کوئی حرج تو نہیں؟
استعمال کے چاول کا خمس
استعمال کے چاول کا خمس
ہم اپنے ہر سال کے استعمال کے چاول اس کی فصل کی کٹائی کے وقت خرید لیتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگست میں 100 کلو چاول خرید لیتے ہیں۔ ہمارے خمس کا سال اکتوبر کا آخر ہے اور ابھی تک ہم نے اس میں سے تقریبا کچھ بھی استعمال نہیں کیا ہے۔ کیا ہمیں اس کا خمس دینا پڑے گا؟ جب کہ ہم اپنے سالانہ استعمال سے زیادہ نہیں خریدتے ہیں؟